جوہر ٹاؤن:ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ،ساتھی شدید زخمی

جوہر ٹاؤن:ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ،ساتھی شدید زخمی

 لا ہور (کرا ئم سیل )جو ہر ٹاؤن کے علاقہ میں تیز ر فتا ر مو ٹر سا ئیکل سوا ر کھمبے سے ٹکرا کر جا ں بحق ہو گیا،دوسرا شدیدزخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش اید ھی ایمبولینس کے ذر یعے ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی، جبکہ زخمی کو طبی امدا د د ی جا ر ہی ہے ۔ تفصیل کے مطا بق وفاقی کا لو نی کا ر ہا ئشی 22سا لہ محمد ارسلا ن مقامی علاقہ میں کپڑے کا کا رو با ر کر تا تھا ۔ پولیس کے مطا بق گزشتہ روز ار سلا ن سحر ی کے وقت اپنے دوست ر حمن کے سا تھ ون ویلنگ کر ر ہا تھا کہ مو ٹر سا ئیکل کی سپیڈ بر قرا ر نہ کرسکا اور کھمبے سے ٹکرا کر دو نو ں شد ید زخمی ہو گئے ، جنہیں اہل علاقہ نے فوری طور پر طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے ارسلا ن کی مو ت کی تصد یق کردی جبکہ ر حمن کو طبی امداد دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثاء کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی