کاہنہ، چنگ چی اور کیری ڈبے میں تصادم سے 2افراد زخمی ہوگئے

کاہنہ، چنگ چی اور کیری ڈبے میں تصادم سے 2افراد زخمی ہوگئے

لاہور(کرا ئم سیل )کاہنہ کے علاقہ میں چنگ چی اور کیری ڈبے کے مابین تصادم سے 2افراد زخمی ، زخمیوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ روہی کے قریب تیز رفتار کیری ڈبے اور چنگ چی کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ایدھی فاؤنڈیشن کی ا یمبولینس کے ذریعے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی