کامونکے، شہری کی موٹرسائیکل چوری

کامونکے، شہری کی موٹرسائیکل چوری

کامونکے(نمائندہ پاکستان)نامعلوم چور شہری کی موٹرسائیکل چُرا کر فرار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات سٹیلائٹ ٹاؤ ن کا احسان بشیر ٹاؤن میں واقع نجی ہسپتال کے باہر موٹر سائیکل نمبرGAM9999 کھڑی کرکے چلا گیا۔تو نامعلوم چوراسکی غیر موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔جبکہ دوسرے واقعہ میں پُرانی آبادی کے محمد شفیق کے گھرکا گیس میٹر نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اُتار کرکے لے گئے۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی