سا ند ہ میں محنت کش کی بہو کو نامعلوم افرا د ا نے ا غوا کر لیا

سا ند ہ میں محنت کش کی بہو کو نامعلوم افرا د ا نے ا غوا کر لیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) سا ند ہ کے علاقہ میں محنت کش کی بہو کو نامعلوم افرا د ا نے ا غوا کر لیا ،پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا مگرتا حا ل مغویہ کا سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔تفصیل کے مطا بق گلشن راوی 5نمبر سٹا پ کے ر ہا ئشی محنت کش غلا م مصطفی نے نما ئند ہ ’’پا کستا ن‘‘ کو بتا یا کہ 4روز قبل اسکی بہو 20سا لہ خا لد ہ گھر سے با ہر سودا سلف لینے گئی اور پرُاسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گئی، تشوتش لا حق ہو نے پر علاقہ اور ہسپتا لوں میں بھی اسے تلا ش کیا لیکن سرا غ نہ ملا ، مقا می پو لیس کو اطلا ع دی جس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔غلا م مصطفی کے مطا بق اسکی کسی سے کو ئی د شمنی نہیں اور معلوم نہیں کس نے اسکی بہو کو اغوا کیا ہے ۔ اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ خا لد ہ کو بازیا ب کروا یا جا ئے ۔

مزید : علاقائی