عمران خان آج3 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہونگے

عمران خان آج3 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد ( آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ( آج) اتوار کو 3 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گے ۔ ہفتہ کو ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کے مطابق چیئرمین عمران خان (آج) اتوار کو تین روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنا زیادہ وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گزاریں گے

مزید : صفحہ آخر