بینظیر بھٹو کی 62 سالگرہ کی تقریبات ملک بھر میں جاری‘کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت

بینظیر بھٹو کی 62 سالگرہ کی تقریبات ملک بھر میں جاری‘کارکنوں کی بڑی تعداد میں ...
بینظیر بھٹو کی 62 سالگرہ کی تقریبات ملک بھر میں جاری‘کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت

  

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بینظیربھٹو کی 62 سالگرہ کی تقریبات ملک بھرمیں منائی جار ہی ہیں اس حوالے سے مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں جاری ہے جہاں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماﺅں نے بینظیر بھٹو شہید کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔بینظیر بھٹو کے مزار پر قرآن خوانی کی تقریب میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مزید : لاڑکانہ