آصف زرداری کا وزیراعظم کو پیغام ، ساتھ دیناہے تو دیں ورنہ ۔ ۔۔

آصف زرداری کا وزیراعظم کو پیغام ، ساتھ دیناہے تو دیں ورنہ ۔ ۔۔
آصف زرداری کا وزیراعظم کو پیغام ، ساتھ دیناہے تو دیں ورنہ ۔ ۔۔

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں سابق صدرآصف علی زرداری کی طرف سے وزیراعظم کو میسج گیاہے کہ اگر وفاقی حکومت نے ساتھ نہ دیا تو وہ سینٹ اور قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے ۔

اپنے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ میاں نوازشریف کو یہی خدشہ ہے کہ اگر پیپلزپارٹی دونوں ایونوں سے استعفے دے کر سڑکوں پرآگئی تو مسائل ہوں گے ، وفاقی حکومت اس سے گھبرارہی ہے ، اب فیصلہ کن مرحلہ ہے ، یہ معاملے رکے گانہیں بلکہ آگے چلتاجائے گا، وہ ان سمیت کسی کے بولنے سے بھی نہیں رکے گا۔ اُنہوں نے کہاکہ دیکھایہ ہے کہ سندھ اور وفاقی حکومت موجودہ سیاسی صورتحال کو کیسے حال کرتی ہے ، وفاقی حکومت کے سرپر بھی ایک بوجھ آگیاہے ۔

zrdri rsngntns(1) by dailyvidz1

مزید : اسلام آباد