وکلاءتنظیمیں سانحہ ڈسکہ کےخلاف کل یوم سیاہ منائیںگی

وکلاءتنظیمیں سانحہ ڈسکہ کےخلاف کل یوم سیاہ منائیںگی
وکلاءتنظیمیں سانحہ ڈسکہ کےخلاف کل یوم سیاہ منائیںگی

  

لاہور( این این آئی)وکلاءتنظیمیں سانحہ ڈسکہ کے خلاف  کل یوم سیاہ منائیںگی ۔اس سلسلہ میں وکلاءبازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے اور بار ایسوسی ایشنوں کی عمارتوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔واضح رہے وکلاءتنظیموں نے ہفتہ کے روز منعقدہ اجلاس میں روزانہ کی بنیاد پر ہڑتال کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کیس کا فیصلہ ہونے تک ہر سوموار کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا تھا۔

مزید : لاہور