سیالکوٹ‘سرچ آپریشن میں22 افغان باشندے گرفتار

سیالکوٹ‘سرچ آپریشن میں22 افغان باشندے گرفتار
سیالکوٹ‘سرچ آپریشن میں22 افغان باشندے گرفتار

  

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )سیالکوٹ شہر ی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 22 افغانی گرفتار کرلئے ۔ ڈی ایس پی سٹی مقصود لون کی قیادت میں پولیس نے حاجی پورہ ، رنگ پورہ ، کوتوالی ، نیکاپورہ اور لاری اڈا سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیااور غیر قانونی طو رپر مقیم ناصر، امجد خان ، شمیم خان سمیت 22 افغانی گرفتار کرلئے ۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے جانے والوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید : سیالکوٹ