حالات سے دل برداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

حالات سے دل برداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
حالات سے دل برداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

دھیرووال/ سرگودھا (نامہ نگار )گھریلو حالات سے دل برداشتہ 20 سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ دوآنہ کی کالونی کچھی کے رہائش پذیر 20 سالہ عنصر کا اکثر اپنے گھر والوں کیساتھ جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز دل برداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایاگیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

مزید : سرگودھا