مشین کی زد میں آکر کمسن بچے کا ہاتھ ہاتھ کٹ گیا

مشین کی زد میں آکر کمسن بچے کا ہاتھ ہاتھ کٹ گیا
مشین کی زد میں آکر کمسن بچے کا ہاتھ ہاتھ کٹ گیا

  

پیر محل (نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان )مشین میں آکر کمسن بچے کا ہاتھ کٹ گیا۔تفصیل کے مطابق رجانہ روڈ پر واقع گاﺅں کوہل کلاں کے زمیندار محمد یعقوب کے 7سالہ بیٹے محمد انیس کا ہاتھ اچانک چارہ کاٹنے والی مشین میں آکر جسم سے جدا ہو گیا ۔بچے کو زخمی حالت میں سول ہسپتال پیر محل لایا گیا مگر ابتدائی طبی امداد کے بعد بچے کو مخدوش حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا۔

مزید : ٹوبہ ٹیک سنگھ