22 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب گیا

22 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب گیا
22 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب گیا

  

شکرگڑھ(نامہ نگار) 22سالہ نوجوان نالہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق موضع اچر والی کا22 سالہ بلال دوستوں کےساتھ نہر پر نہانے گیاتو نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اسکے دوستوں نے اسے بچانے کی کوشش کی مگر ناکامیاب رہے بیٹے کی اچانک حادثاتی موت پہ اسکے والدین پہ غشی کے دورے پڑ گئے بہن بھائی جوان بھائی کی میت سے لپٹ کر روتے رہے ۔

مزید : نارووال