پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

  

گال(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 9سال بعد شکست دے کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان 390ٹیسٹ میچوں میں سے 123میچوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد قومی ٹیم سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ جیتنے والی ایشیاءکی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔

قومی ٹیم نے سری لنکا کو ان کے ہوم گراﺅنڈ میں 9سا ل بعد شکست دی ہے اس سے قبل پاکستان نے سری لنکا کو 2006میں ہونے والی سریز میں سری لنکن ٹیم کو ہرایا تھا ۔

مزید : کھیل