گھریلو جھگڑے پر بیوی کو گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا

گھریلو جھگڑے پر بیوی کو گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا
گھریلو جھگڑے پر بیوی کو گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا

  

فیروز والا (ویب ڈیسک) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی بیوی کا گلا دبا کر اسے ہلاک کر دیا۔ فرار ہو گیا بتایا گیا ہے کہ قصبہ کرول (فیروز والا) میں ذوالفقار علی کی شادی سلمیٰ بی بی کے ساتھ ہوئی۔ دونوں میاں بیوی ہیں گھریلو حالات پر اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا ذوالفقار نے سسرال آکر کپڑوں کو خریداری کے بہانے سے اپنے ہمراہ گھر لے گیا جہاں پر اس نے پہلے بیوی پر تشدد کیا بعد میں گلہ دبا کر مار ڈالا۔ روپوش ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : جرم و انصاف