وزیراعظم کی قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں کامیابی مبار کباد

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں کامیابی مبار کباد
وزیراعظم کی قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں کامیابی مبار کباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرن ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میچ مین شاندار جیت پر مبارک بادی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ کی بہترین اور طوفانی باولنگ کی وزیراعظم نوازشریف نے تعریف بھی کی اور ٹیم کی مکمل کارکر دگی کو بھی سراہا۔نوازشریف نے اس موقع پر کہا کہ امید ہے کہ ٹیم باقی میچز میں بھی اسی جذبے کا مظاہر ہ کرے گی۔
اس سے قبل شہبازشریف نے بھی قومی ٹیم کو اچھی کارکردگی اور سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ۔

مزید :

قومی -