رینجرز کا رات گئے سنی تحریک کے مرکز پر پھر چھاپہ
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ گارڈن میں رینجرز کی بھاری نفری نے رات گئے پھر سنی تحریک کے مرکز پر چھاپہ مارا اورمرکز میں داخل ہوکر تلاشی شروع کردی بعدازاں اہلکار تلاشی کے بعد واپس چلے گئے۔ رینجرز نے کچھ دن پہلے بھی چھاپہ مارا تھا اور 15 افراد کو گرفتار کیا تھا۔