لوڈشیڈنگ پرآصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

لوڈشیڈنگ پرآصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
لوڈشیڈنگ پرآصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

  

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک شروع ہوتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا۔اس خط کا انکشاف سندھ اسمبلی میں لوڈشیڈنگ پر بحث کے دوران و زیر خزانہ مراد علی شاہ نے کیا، جنہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے بھی وزیر اعظم کو اس سلسلے میں خط لکھا ہے۔

مزید : کراچی