بے تحاشہ لوڈشیڈنگ، عابد شیر علی نے عوام سے معافی مانگ لی

بے تحاشہ لوڈشیڈنگ، عابد شیر علی نے عوام سے معافی مانگ لی
بے تحاشہ لوڈشیڈنگ، عابد شیر علی نے عوام سے معافی مانگ لی

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے رمضان المبارک میں بجلی کی مسلسل فراہمی میں ناکامی پر عوام سے معافی مانگ لی ہے، وزیر مملکت عابد شیر علی نے فیسکو ہیڈکوارٹر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے روزے پر لوگوں کو لوڈ مینجمنٹ پر جو تکلیف پہنتی اس کیلئے وہ معذرت خواہ ہیں تاہم اب جامع اور موثر لوڈمینجمنٹ میں صنعتیں نہیں چلیں گی اگر ایسا ہوا تو متعلقہ ایس ڈی او اور ایکسیئن کو معطل کردیا جائے گا۔

مزید : فیصل آباد