پاک فوج کا امن مشن دستہ افریقہ سے لاہور پہنچ گیا

پاک فوج کا امن مشن دستہ افریقہ سے لاہور پہنچ گیا
پاک فوج کا امن مشن دستہ افریقہ سے لاہور پہنچ گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کا امن مشن دستہ افریقہ سے لاہور پہنچ گیا۔ 220 جوانوں پر مشتمل دستے کو سیکیورٹی خدشات کی بناءپر حج ٹرمینل کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ افریقی ریاست کانگو میں امن مشن پرجانے والا 220 جوانوں پر مشتمل پاک فوج کا دستہ امن مشن مکمل کرکے گزشتہ روز خصوصی پرواز نمبر 2222 کے ذریعے لاہور پہنچ گیا۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج کے دستے کو حج ٹرمینل کے ذریعے روزانہ کیا گیا۔

مزید : لاہور