اس خاتون نے اپنے پیر پر لہسن ملا اس کے چند ہی منٹ بعد کیا ہوا ؟جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

اس خاتون نے اپنے پیر پر لہسن ملا اس کے چند ہی منٹ بعد کیا ہوا ؟جان کر آپ کی ...
اس خاتون نے اپنے پیر پر لہسن ملا اس کے چند ہی منٹ بعد کیا ہوا ؟جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

  

نیویارک(نیوزڈیسک)آپ نے لہسن کے فوائد تو بہت سن رکھے ہوں گے کہ اس کے کھانے سے خون پتلا ہوتا ہے اور دل کے امراض دور رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک خاتون کے بارے میں بتاتے ہیں جس نے لہسن کو اپنے پاﺅں پر رگڑا تو چند لمحوں بعد ایک عجیب کام ہوا۔

ایک خاتون آنا جیمینیز کی ملاقات ایک صحافی سوزین حال کے ساتھ ہوئی اور اس نے اسے بہت ہی عجیب بات بتائی جسے سن کر آنا کویقین نہیں آیا اور اس نے یہ عمل خود دھرایا تو حیران رہ گئی۔آنا نے لہسن کو اپنے پاﺅں کی پر رگڑا تو صرف اڑھائی منٹ کے بعد لہسن کا ذائقہ اس کے منہ میں آچکا تھا۔وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ کس طرح چند لمحوں میں لہسن کا ذائقہ اس کے منہ میں آگیا۔آنا کا کہنا ہے کہ ہم جو کچھ اپنے جسم پر لگاتے ہیں اس کے اثرات براہ راست ہمارے جسم پر ہوتے ہیں لہذا کوئی بھی ایسی چیز جیسے میک اپ اور کریمیں لگاتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھیں کہ ان کا آپ کے جسم پراثر ہوتا ہے اور ذرا سی لاپرواہی آپ کو مشکل میں مبتلا کرسکتی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت