ترک خاتون اول ہار معاملہ ،ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا:یوسف رضا گیلانی 

ترک خاتون اول ہار معاملہ ،ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا:یوسف رضا گیلانی 
ترک خاتون اول ہار معاملہ ،ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا:یوسف رضا گیلانی 

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ترک خاتون اول کے ہار کے بارے میں انہیں ابھی تک کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا جب انہیں کوئی نوٹس موصول ہوگا تو ا سکے بعد ہی وہ اس کا جواب دیں گے۔ یاد رہے کہ ترک خاتون اول نے 2010میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے یہ ہار دیا تھا مگر اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وہ ہار متاثرین کو دینے کی بجائے اپنے پاس رکھ لیا تھا جس پر انہیں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

مزید : قومی