بوریوالا، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ‘ دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

بوریوالا، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ‘ دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار
بوریوالا، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ‘ دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی  (ویب ڈیسک) اشتہاری کی گرفتاری کے لئے تھانہ مادل ٹاﺅن پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ، دو عورتیں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم اشتہاری محمد اقبال فحاشی کے اڈہ پر موجود ہے جس پر پولیس کے چھاپے پر اشتہاری اقبال بالا اور شمیم اختر موٹر سائیکل فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے فحش حرکات کرنے پر وسیم اور دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ماڈل ٹاﺅن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

وہاڑی -