ہنی شہزادی عمرہ کی ادائیگی کیلئے فیملی کے ساتھ آج روانہ ہوںگی

ہنی شہزادی عمرہ کی ادائیگی کیلئے فیملی کے ساتھ آج روانہ ہوںگی
ہنی شہزادی عمرہ کی ادائیگی کیلئے فیملی کے ساتھ آج روانہ ہوںگی

  

لاہور (ویب ڈیسک) سٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی عمرہ کی ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ آج سعودیہ روانہ ہوں گی۔ ہنی شہزادی نے بتایا کہ فیملی کے کچھ افراد پہلے ہی عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاچکے ہیں جبکہ میں اور باقی افراد آج لاہور سے روانہ ہوں گے اور سعودی عرب میں 8روز قیام کے بعد ہم پاکستان آئیں گے۔

مزید : تفریح