پشاور: غیر قانونی طور پر مقیم340افغان باشندے گرفتار

پشاور: غیر قانونی طور پر مقیم340افغان باشندے گرفتار
پشاور: غیر قانونی طور پر مقیم340افغان باشندے گرفتار

  

پشاور (این این آئی) پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں 340 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ تین دنوں میں پشاور کے مختلف علاقوں میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں کے دوران 340 افراد کو دھر لیا گیا، شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید : پشاور