اینیمیٹڈ فلم ’’فائنڈنگ ڈوری‘‘ کا ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر ریکارڈ بزنس

اینیمیٹڈ فلم ’’فائنڈنگ ڈوری‘‘ کا ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر ریکارڈ بزنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی)’’فائنڈنگ ڈوری‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر امریکا میں اینیمیٹڈ فلم کے بزنس کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔17 جون کو شمالی امریکا کے چار ہزار تین سو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی فلم فائنڈنگ ڈوری نے تین دن میں 13کروڑ62 لاکھ ڈالر کمائے۔ جو اینیمیٹڈ فلموں کا ریکارڈ ہے۔ فلم 2003ء کی فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے۔

مزید :

کلچر -