کراچی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کردیا

کراچی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کردیا
کراچی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جا ںبحق ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد نے کلینک پر فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ کلینک کے سامنے سے نائن ایم ایم کے خول ملے ہیں۔

مزید : کراچی