سی ٹی ڈی کی گلشن معمار میں کاروائی، دو دہشتگرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی گلشن معمار میں کاروائی، دو دہشتگرد ہلاک ،اسلحہ برآمد
سی ٹی ڈی کی گلشن معمار میں کاروائی، دو دہشتگرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی کاروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گلشن معمار میں کاروائی کی گئی جس دوران دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جبکہ ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔

مزید : کراچی