آصف علی زرداری دبئی سے امریکہ کے لیے روانہ

آصف علی زرداری دبئی سے امریکہ کے لیے روانہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے امریکہ کے لیے روانہ ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری ای کے 215سے امریکہ کے لیے روانہ ہوئے ،وہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے لاس اینجلس ائیر پورٹ پر اتریں گے ۔

مزید : علاقائی