شارپ کے زیراہتمام پاکستان میں مقیم افغانیوں کا حکومت کیلئے نیک تمناؤں کااظہار

شارپ کے زیراہتمام پاکستان میں مقیم افغانیوں کا حکومت کیلئے نیک تمناؤں ...

لاہور (پ ر) مہاجرین کے عالمی دن پر این جی او شارپ کے زیراہتمام پاکستان میں مقیم افغانیوں کا پاکستان کی حکومت کیلئے نیک تمناوءں کااظہار اچھی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق مہاجرین کے عالمی دن کے موقع فیلڈ مینجر شارپ حامد لطیف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ افغان بستی سگیاں کادورہ کیا اور وہاں پر موجود مقیم افغانیوں سے ملاقات کی انکے ساتھ پیش آنے والے مسائل اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کروائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4