یورو فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو 3-0سے شکست دیدی

یورو فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو 3-0سے شکست دیدی
یورو فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو 3-0سے شکست دیدی

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یور و فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو بدترین شکست سے دورچار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ویلز نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے روس کو 3-0سے شکست دیدی ہے ،ویلز کی جانب سے پہلا گول ’ایرون رمسے‘نے کیا جبکہ دوسرا گول ’نیل ٹیلر ‘نے کیا اور تیسرا گول ’گریتھ بیل ‘نے کیا اور ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا ۔روس کی جانب سے گول کرنے کیلئے کئی کوششیں کی گئی لیکن مخالف ٹیم ویلز نے تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے اپنی فتح کو یقینی بنایا ۔

مزید : کھیل