وزیراعلیٰ کی صاحبزادی اور داماد علی عمران عمرہ ادائیگی کے بعد وطن پہنچ گئے

وزیراعلیٰ کی صاحبزادی اور داماد علی عمران عمرہ ادائیگی کے بعد وطن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی صاحبزادی اور ان کے داماد علی عمران گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں یہ دونوں شخصیات سعودی ائیر لائن کی پروازنمبر732کے ذریعہ لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ان کے استقبال کیلئے درجنوں افراد موجود تھے۔