سید احمد علی شاہ گیلانی کا سالانہ عرس
لاہور(پ ر) حضرت سید احمد علی شاہ گیلانی المعروف کُٹی والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک زیر صدارت صاحبزادہ پیر سید عباس گیلانی نیابت تزک و اہتمام سے شادیوال لاہور میں زیرانتظام ملک اشفاق شریف اور ملک مدثر ہوا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔