مون لائٹ اکیڈمی‘ فیروزپور روڈکا دورہ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ

مون لائٹ اکیڈمی‘ فیروزپور روڈکا دورہ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(اپنے خبر نگار سے )نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مون لائٹ اکیڈمی‘ فیروزپور روڈ‘ تصور چوک‘ اعوان چوک‘ لاہور‘دارِ ارقم (شعبۂ حفظ) راوی پارک‘ راوی روڈ‘لاہور‘مدرسہ دارالھدیٰ تعلیم القرآن‘ جامع مسجد کوثر معراج پارک‘ حسن ٹاؤن‘ لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد76تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1