دو ڈا کو ؤں نے گن پوائنٹ پر ’’ پا کستا ن ‘‘کے جی ایم ما ر کیٹنگ کولوٹ لیا

دو ڈا کو ؤں نے گن پوائنٹ پر ’’ پا کستا ن ‘‘کے جی ایم ما ر کیٹنگ کولوٹ لیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے )کا ہنہ کے علاقہ میں روز نا مہ’’ پا کستا ن ‘‘کے جی ایم ما ر کیٹنگ سے دو ڈا کو ؤں نے گن پوائنٹ پر 6لا کھ کی نقد ی اور70ہزا ر ما لیت کے دو قیمتی مو با ئل فو ن چھین لئے، پو لیس نے تا حا ل ڈ کیتی کا مقد مہ در ج نہ کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سنٹر ل پا ر ک کے ر ہا ئشی روز نا مہ’’ پا کستا ن " کے جی ایم ما ر کیٹنگ جاوید امجدبھٹی اپنے دوست ر مضا ن کے ساتھ سی بلا ک سنٹر ل پا ر ک میں پلا ٹ د یکھ ر ہے تھے کہ اس دورا ن دو ڈا کو ؤں نے ان سے 6لا کھ رو پے اور دو قیمتی موبا ئل فو ن چھین لئے اور گا ڑی کی چا بی لے کر کھیتو ں کی طر ف فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر جا ئے وقوعہ پر شواہد اکھٹے کئے لیکن تا حا ل مقد مہ در ج نہیں کیا گیا ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او کا ہنہ کا کہنا تھا کہ وقوعہ کی تصد یق کر ہے ہیں، تفتیش کے بعد ایفّ آئی آر در ج کر لی جا ئے گی ۔ اس حوالے سے موقع پر موجود اہلکا رو ں کا کہنا تھا کہ در میا نی جسامت اور در میا نے قد کا ایک ہی ڈا کو ہے جس نے علاقہ میں وارداتیں شروع کی ہوئی ہیں جس کا نا م لڈ و ہے اورجلد اسے ٹر یس کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی