گرین ٹاؤن، نو عمر لڑ کے نے چھ سالہ بچی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالا

گرین ٹاؤن، نو عمر لڑ کے نے چھ سالہ بچی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گرین ٹاؤن میں نو عمر لڑ کے نے مبینہ طور پر چھ سالہ بچی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بارہ سالہ محمد ذوہیب کو گرفتار کر لیا۔گرین ٹاؤن میں گزشتہ روز چھٹی جماعت کے طالبعلم ذہیب نے مبینہ طور پر چھ سالہ بچی سائرہ کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کی حالت بگڑنے پر اسے جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاع ملنے پر گرین ٹاؤن پولیس نے ملزم ذہیب کو گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق محلے داروں کی جانب سے شک کی بنیاد پر ملزم ذہیب کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی