شاہ عالم مارکیٹ پلازہ کے تہہ خانے میں پر اسرار آتشزدگی ، کروڑوں کا سامان جل گیا

شاہ عالم مارکیٹ پلازہ کے تہہ خانے میں پر اسرار آتشزدگی ، کروڑوں کا سامان جل ...

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شا ہ عا لم ما ر کیٹ میں پلا زے کے تہہ خا نے میں پرُ اسر ار آ تشز دگی کے با عث کر وڑوں کا نقصا ن ہو ا ہے۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہ عا لم ما ر کیٹ میں قا ئم با ڑہ ما ر کیٹ کے تہہ خا نہ میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پل بھر میں پلا زوں میں کر اکر ی کا کر وڑوں روپے کا ما ل خا کستر ہو گیا ۔پلا سٹک کر اکر ی جلنے سے زہر یلا دھو اں ہر سمت پھیل گیا ۔مقا می لو گ خو فز دہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آ ئے اور فا ئر بر یگیڈکے عملہ کے سا تھ امد ادی کا مو ں میں مصر وف دکھا ئی دئے ۔آ گ بجھا تے ہو ئے تین فا ئر مین بے ہو ش ہو گئے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔معلو م ہو ا ہے کہ تین کا روبا ری افر اد نے مشتر کہ طو ر پر با ڑہ ما ر کیٹ میں عید کی آ مد کے پیش نظر کر اکر ی کا سا ما ن ذخیر ہ کر رکھا تھا کہ رات کو اچا نک پرُ اسر ار طو ر پر تہہ خا نے میں آ گ بھڑ ک اٹھی جس پر فا ئر بر یگیڈ کے 6یو نٹوں نے بر وقت پہنچ کر قا بو پا نے کی کو شش کی اور گز شتہ صبح 10بجے تک امد اد ی کا روائیو ں میں مصر وف رہے۔بتا یا گیا ہے کہ جن تین پلا زوں میں آ گ لگی ہے ان کے ما لکا ن نے مشتر کہ طو ر پر بڑ ا تہہ خا نہ بنا ر کھا تھا جس میں گز شتہ روز آ گ لگی ۔پو لیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آ تشز دگی کے تما م پہلو ؤ ں پر تفتیش کر رہے ہیں بظا ہر یہ کسی کی شر ارت لگتی ہے۔ ابتد ائی رپو رٹ کے مطا بق آ تشز دگی سے ہو نے والے نقصا ن کا تخمینہ 18کر وڑ لگا یا گیا ہے۔

مزید : علاقائی