مرغی کھانے کا مشورہ دے کر اسحاق ڈار نے فرانس کی ملکہ کی یاد تازہ کر دی ، بلاول

مرغی کھانے کا مشورہ دے کر اسحاق ڈار نے فرانس کی ملکہ کی یاد تازہ کر دی ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرمسلم لیگ(ن) کو ایک بار پھرتنقید کانشانہ بنایا ہے، اپنے تازہ ٹوئیٹ میں بلاول بھٹوزرداری نے نواز لیگ کو ناکام لیگ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے مرغی کھانے کا مشورہ دیکرفرانس کی ملکہ کی یاد تازہ کردی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیرخزانہ کا دال چھوڑ کر مرغی کھانے کامشورہ ان کی عوام سے لاتعلقی کا کھلا ثبوت ہے۔

مزید :

صفحہ اول -