سی ٹی ڈی کی اُوچ بخاری میں کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی اُوچ بخاری میں کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوچ شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی ادارے (سی ٹی ڈی) نے اُوچ بخاری میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گرد آصف، طیب اور جاوید سے بارودی مواد اور دستی بم بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -