پنجاب حکومت کے 4افسروں کے تقرر و تبادلے

پنجاب حکومت کے 4افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے 4افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں تقرری کے منتظر عبدالسلام عارف کو ڈی او سی ایچ آر ایم قصور لگایا گیا ہے اشفاق احمد ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کو ٹرانسفر کرکے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن لگا دیا گیا کیپٹن (ر) محمد فاروق ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن اور محمد شہزاد ڈی او سی ایچ آر ایم منظفر گڑھ کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن اسلام آباد کے سپرد کردی گئیں ان دونوں افسران کو پنجاب سے سرنڈر کردیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر