اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر کامحکمہ ایکسائز میں ٹوکن ٹیکس سکینڈل کی تحقیقات کادائرہ وسیع کرنے کافیصلہ

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر کامحکمہ ایکسائز میں ٹوکن ٹیکس ...

ملتان (نمائندہ خصوصی )اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر نے محکمہ ایکسائز میں ٹوکن ٹیکس سکینڈل کی تحقیقات کادائرہ وسیع کرنے کافیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں انکوائری کمیٹی نے ایف (بقیہ نمبر33صفحہ11پر )

بی آر کو گاڑیوں کے چسیز نمبر اورانجن نمبر ز کو تفصیلات فراہم کردیں ہیں ایف بی آر سے حکام کو ہدایات جاری کیں گئیں کہ ان گاڑیوں کی کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بارے میں فوری طورپر تفصیلات فراہم کیں جائیں۔ معلوم ہوا ہے جن گاڑیوں پرغلط نمبر نہ لگائے گئے ہیں ان میں رکشہ گاڑیاں نان کسٹم پیڈ ہیں کسٹم ڈیوٹی ادا نہ ہونے کی صورت میں اس سکینڈل کی مالیت 10کروڑ روپے سے کراس کرجائے گی۔

اینٹی کرپشن

مزید : ملتان صفحہ آخر