محکمہ مال ملتان کاعملہ پی آئی اے ہاؤسنگ سکیم کیخلاف جاری تفتیش سے متعلق ریکارڈ آج نیب ملتان بیورو کو پیش کرے گا

محکمہ مال ملتان کاعملہ پی آئی اے ہاؤسنگ سکیم کیخلاف جاری تفتیش سے متعلق ...

ملتان( نمائندہ خصوصی )محکمہ مال ملتان کاعملہ پی آئی اے ہاؤسنگ سکیم کے خلاف جاری تفتیش سے متعلق ریکارڈ آج نیب ملتان بیورو کوپیش کرے گابتایا جاتاہے نیب ملتان پی آئی اے (بقیہ نمبر32صفحہ11پر )

ہاؤسنگ سکیم میں بڑے پیمانے پرہونے والی بے قاعدگیوں کے خلاف انکوائری کررہاہے اورپی آئی اے ہاؤسنگ سکیم کو سابق صدر کوگرفتار بھی کرچکاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر