جامعہ زکریا نے ایم اے انگلش اور پولیٹیکل سائنس کے نتائج جاری کر دیئے

جامعہ زکریا نے ایم اے انگلش اور پولیٹیکل سائنس کے نتائج جاری کر دیئے

ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے انگلش اور ایم اے پولیٹیکل سائنس کے نتائج کا اعلان کر دیا ‘ ایم اے انگلش پارٹ سیکنڈ سپلیمنٹری 2014اور فرسٹ اینول (بقیہ نمبر27صفحہ11پر )

امتحانات 2015کے نتائج کے مطابق مجموعی طور پر 7امیدوار امتحان میں شریک ہوئے اور تمام پاس ہو گئے‘ ان میں 2 طالبات اور5طالبعلم شامل ہیں‘نتیجہ 100فیصد رہا‘ دوسری جانب ایم اے پولیٹکل سائنس پارٹ فرسٹ سپلیمنٹری 2014اینول امتحان 2015میں 348امیدوار شریک ہوئے اور صرف72پاس ہوئے‘ 197میں سے 35طلبا اور 151میں سے 37طالبات پاس ہوئیں‘کامیابی کا تناسب 20.69فیصد رہا۔

نتائج

مزید : ملتان صفحہ آخر