معروف سیاسی رہنما سید شمشاد جعفری کی خوشدامن انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

معروف سیاسی رہنما سید شمشاد جعفری کی خوشدامن انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ آج ...

ملتان (خصوصی رپورٹر ) معروف سیاسی رہنما اور مقامی صنعتکار سید شمشاد جعفری کی خوشدامن بقضائے الٰہی گزشتہ روز انتقال کر گئیں ‘ ان کی نماز جنازہ آج انکی رہائش گاہ آفیسرزکالونی نزد چونگی (بقیہ نمبر38صفحہ11پر )

نمبر 9سے اٹھایا جائیگا اور نماز جنازہ صبح 6 بجے ادا کی جائیگی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر