گروپ ایس ای ٹی کا بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 8کو 6440روپے جرمانہ

گروپ ایس ای ٹی کا بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 8کو 6440روپے جرمانہ

ملتان(جنرل رپورٹر) گروپ ایس ٹی ای کا مختلف ٹرینوں میں سفر کرنیوالے بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 8مسافروں کو بغیر ٹکٹ سفر کرنے پر 6440 روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیل(بقیہ نمبر59صفحہ11پر )

کے مطابق گروپ ایس ٹی ای نے گذشتہ روز مختلف ٹرینوں میں اچانک چھاپے مارے اس دوران 8مسافروں بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ جن کو کرایہ و جرمانہ کی مد میں 6ہزار 4سو اور 40 روپے وصول کر لیے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر