اسلام آباد: ارومچی سے آنیوالی پرواز سے 175 کلو حرام گوشت برآمد

اسلام آباد: ارومچی سے آنیوالی پرواز سے 175 کلو حرام گوشت برآمد
اسلام آباد: ارومچی سے آنیوالی پرواز سے 175 کلو حرام گوشت برآمد

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) بے نظیر ایئر پورٹ اسلام آباد پر کسٹم حکام نے کارروائی کر کے ارومچی سے اسلام آباد کی پرواز کے سامان سے 175 کلو گرام حرام گوشت برآمد کر لیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق برآمد ہونیوالا حرام گوشت 3 غیر ملکی مسافر لائے تھے جو ڈی سی کسٹمز نغمہ تہنیت کی نگرانی میں ضبط کیا گیا گوشت تلف کر دیا گیا تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کس حرام جانور کا تھا اور آیا وہ کاروباری مقاصد  کے لیے لائے تھے یا خود ہی استعمال کرنا چاہتے تھے ۔ 

مزید : اسلام آباد