کور کمانڈر کراچی کی عبدالستار ایدھی کی عیادت ،خدمات کو سراہا

کور کمانڈر کراچی کی عبدالستار ایدھی کی عیادت ،خدمات کو سراہا
کور کمانڈر کراچی کی عبدالستار ایدھی کی عیادت ،خدمات کو سراہا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنے ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ہے ۔ انہوں نے عبدالستار ایدھی کی خیریت دریافت کی اور قوم کےلئے ایدھی صاحب کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی انسانیت اور ہمدردی کا نام اور ہماری قوم کا فخر ہیں۔ ایدھی صاحب نے ثابت کیا کہ نیک راہ میں حائل ہردشواری کو عبور کیا جاسکتا ہے ۔ عبدالستار ایدھی انسانیت اور ہمدردی کا نام ہیں۔

مزید : کراچی