سرتاج عزیز کی اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات

سرتاج عزیز کی اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات
سرتاج عزیز کی اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،پاکستان نے 30سال سے مقیم افغان مہاجرین کی مہمان نواز ی کی ۔ان کامزید کہنا تھا کہ سماجی ،اقتصادی اور دیگر چیلنجز کی وجہ سے مہاجرین کی مزید میز بانی نہیں کر سکتے ۔

مزید : قومی