معروف Rockنے 27سال میں ایسی چیز پہلی بار کھائی کہ جان کر آپ کو یقین نہ آئے گا

معروف Rockنے 27سال میں ایسی چیز پہلی بار کھائی کہ جان کر آپ کو یقین نہ آئے گا
معروف Rockنے 27سال میں ایسی چیز پہلی بار کھائی کہ جان کر آپ کو یقین نہ آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) معروف ریسلر اور ایکٹر راک ایک دن میں دو پاﺅنڈ سے زیادہ کوڈ مچھلی کھاتے ہیں لیکن پچھلے27سالوں میں انہوں نے کبھی بھی کسی قسم کی کینڈی چکھ کر بھی نہیں دیکھی۔
جمی فالون نے The Tonight Showمیں اس نے میزبان کر بتایا کہ اس نے کینڈی 1989ءمیں ایک فلم دیکھنے کے دوران کھائی تھی اور اس کے بعد کبھی بھی اسے ہاتھ نہیں لگایا۔اس بات پر میزبان نے اسے ٹافی کھلانے کی پیشکش کردی۔راک نے بھی بخوشی یہ پیشکش قبول کرلی اور راک کو 27سال میں پہلی بار ٹافی کھالی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -