تحریک انصاف نے گاڈ فادر کی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں بنانے کا آرڈر دے دیا

تحریک انصاف نے گاڈ فادر کی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں بنانے کا آرڈر دے دیا
تحریک انصاف نے گاڈ فادر کی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں بنانے کا آرڈر دے دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے ”گاڈ فادر“ کی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں بنانے کا آرڈر دے دیا، نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پانامہ کیس میں سامنے آنے والے ”گاڈ فادر“ کے ریمارکس کو سہولت کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بڑی تعدادمیں ٹی شرٹس جن پر گاڈ فادر لکھا ہوگا بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ٹی شرٹس آئندہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں نوجوان پہنے نظر آئیں گے۔

مزید : اسلام آباد