پنجاب،خیبرپختونخواور کشمیر میں آج چند مقامات پر بارش کا امکان
لاہور )کامر س رپورٹر(محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخو، فاٹا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ڈویژن،اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں و آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
بارش / امکان